اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی سکواڈ جمع کروا دیا۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی سکواڈ آئی سی سی کو2  روز قبل جمع کروایا،اوپنر صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی سکواڈ میں بھیجا گیا ہے۔ابتدائی سکواڈ میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، طیب طاہر، عرفان خان نیازی، سفیان مقیم، محمد حسنین، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، عثمان خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، ابرار احمد، کامران غلام اور سلمان علی آغا، امام الحق، فخر زمان، حسیب اللہ اور عباس آفریدی کا نام شامل ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی سکواڈ کا اعلان 10 فروری کو متوقع ہے، حتمی سکواڈ میں متعدد تبدیلیاں ہوں گی جس میں اوپنر عبداللہ شفیق اور عثمان خان کی شمولیت کے امکانات کم ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے