اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک ہفتے میں 18 اشیاء مہنگی،10 سستی ہوگئیں: ادارہ شماریات

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء مہنگی، دس سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ایک ہفتے میں گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی، دال مونگ 2.56 فیصد مہنگی، 5 لیٹر کوکنگ آئل 1.56 فیصد اور چینی 1.23 فیصد مہنگی ہوئی، ان کے علاوہ 11 مزید اشیاء مہنگی ہوئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 1.90 فیصد پر آگئی ہے۔

دس اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ان میں چاول، دال ماش، پیاز شامل ہیں۔ ٹماٹر 31.40 فیصد سستے ہوئے، آلو 10.36 فیصد، انڈے 5.96 فیصد اور دال چنا 1.64 فیصد سستی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے