اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہورنیوز) نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع کردیا گیا۔

دستاویز کے مطابق تمام فالتوآسامیاں ختم اورنئی آسامیوں کی تخلیق پرپابندی ہوگی، وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں،ڈویژنز، محکموں کو ہدایات جاری کر دیں ۔محکمہ خزانہ کی دستاویز میں کہا گیا ہےکہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے آسامیوں کی تفصیلات 6 فروری تک طلب کرلیں ، کسی بھی وزارت، ڈویژن یا محکمے میں نئی آسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی،نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گی۔

دوسری جانب وزارت خزانہ نےمنظور شدہ، پُر اورخالی آسامیوں کی تفصیلات مانگی ہیں، وزارت خزانہ نے 31 جنوری تک منظورشدہ آسامیوں کا ڈیٹا مانگا ہے، تین سال عرصے سے خالی آسامیوں کی نشاندہی اور ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے