اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے پر ادائیگیوں کا بوجھ نہیں اور یورپ کے روٹس بحال ہو گئے، پی آئی اے کی فروخت کیلئے دوبارہ مارکیٹ کا رخ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے نئے فلیٹس خریدنے پر اب سیلز ٹیکس کی چھوٹ حاصل ہو گی، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کیلئے 3 طریقہ کار طے پا گئے، آؤٹ رائٹ سیل، جوائنٹ وینچر یا لانگ ٹرم لیز پر روز ویلٹ ہوٹل دیا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے