اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار ذخائر میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 71 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 11 ارب 69 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہ گئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 69 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 4 ارب 68 کروڑ 26 لاکھ ڈالر پر آگئے۔ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 40 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 16 ارب 37 کروڑ 78 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے