اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کابجٹ شیڈول تیار کر لیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا اور آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2025 کے آخر تک حتمی شکل دینےکی تجویز دی گئی ہے اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں منعقد کرنےکی تجویز ہے۔

نئے مالی سال کے بجٹ کے لیے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں کرنے کی تجویز ہے، بجٹ اسٹریٹجی پیپر 18 اپریل 2025 تک منظور کرانےکی تجویزہے جبکہ بجٹ جائزہ کمیٹی کے اجلاس 11فروری سے 28 فروری کو منعقدکرنےکی تجویز ہے۔اس کے علاوہ  فارن ایکسچینج کے لیے بجٹ کا تخمینہ 7 مئی تک جمع کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے