اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، کل ملائیشیا روانہ ہوگی

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہورنیوز) قومی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا 9 روزہ تربیتی کمیپ ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 روزہ تربیتی کیمپ ختم ہوگیا،پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کل کراچی سے براستہ دبئی ملائیشیا روانہ ہو گی ۔پاکستان ٹیم کی قیادت کومل خان کریں گی، 16 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے