اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی کمی

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد اچانک منفی زون میں چلی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی،سٹاک مارکیٹ میں 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بعدازاں ٹریڈنگ کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج منفی زون میں چلی گئی، 1904 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 148 پوائنٹس پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 20 ارب 25 کروڑ 7 لاکھ 48 ہزار 280 روپے مالیت کے 25 کروڑ 42 لاکھ 81 ہزار 505 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے