اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ماہر انجینئرز کا پول بنانے کا اعلان

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ماہرانجینئرز کا پول بنانے کا اعلان کردیا۔

ماہر انجینئرز کا مذکورہ پول مقامی اور بین الاقوامی پاکستانی انجینئرز پرمشتمل ہوگا جو انجینئرنگ کے شعبے کو ترقی دلوانے کے لیے تجاویز دے گا۔

رپورٹ کے مطابق انجینئرز کا یہ پول پاکستان کے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل دے گا۔

چیئرمین پی ای سی انجینئر وسیم نذیر نے کہا کہ پول کا مقصد مختلف شعبوں کے تجربہ کار انجینئرز کو اکٹھا کرنا ہے، ماہرانجینئرز اپنے اپنے شعبے میں بہتری کیلئے تجاویز دیں گے، انجینئرز پاکستان کی سماجی، اقتصادی ترقی میں کردار ادا کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ پلیٹ فارم ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے معاون ہوگا، پاکستان کی ترقی میں انجینئرز کا اہم کردار ہے، اہل پروفیشنلز پی ای سی پول میں شامل ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے