اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو نے 18 ہزار سنگل فیز میٹرز جاری کر دیئے

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) لیسکو نے میٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے۔

شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے پہلے مرحلے میں18 ہزار سنگل فیز میٹرز جاری کر دیئے، نئے جاری ہونے والے سنگل فیز میٹرز نیو کنکشنز کے لئے لگائے جائیں گے، خراب میٹرز کی تبدیلی تاحال التوا کا شکار ہے۔

 ترجمان لیسکو کے مطابق 4 اکتوبر تک ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے والے تمام صارفین کو سنگل فیز میٹرز فراہم کر دیئے ہیں، لیسکو کی جانب سے آج مزید میٹرز جاری کئے جائیں گے۔

ترجمان نے بتایا لیسکو کے پاس تھری فیز میٹرز کی کوئی کمی نہیں ہے، جنوری تک ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والے تمام صارفین کو تھری فیز میٹرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے