اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف قوال شہزادخان سنتو کے فارم ہاوس پر ڈکیتی، اہلیہ نے ملزمان پر گولیاں برسا دیں

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(ویب ڈیسک)لاہور میں تھانہ ہیئر کی حدود بیدیاں روڈ پر معروف قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاوس پر ڈکیتی کی واردات کے دوران قوال کی اہلیہ نے ڈکیتوں پرفائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق3 ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کر سکیورٹی گارڈ کو رسیوں سے باندھا،واردات کے وقت فارم ہاؤس پر شہزاد خان سنتو کی اہلیہ اور بچے موجود تھے۔قوال کے مطابق ڈکیتی کی واردات دیکھ کر اہلیہ نے واش روم میں گھس کر فائرنگ کی جس پر وہ فرار ہوگئے،تاہم سکیورٹی  گارڈ سے نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔

اطلاع ملنےپر پولیس کی نفری شہزاد سنتو کے فارم ہاؤس پر پہنچی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے گردونواح میں چیک کیا جا رہا ہے۔فوزیہ شہزاد کی مدعیت میں 3  کس نا معلوم ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے