اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1200 روپے سستا

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) ملک میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز سستا ہو کر 2639 ڈالرز فی اونس کی سطح تک آ گیا ہے۔اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3350 روپے پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے