اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس سے دیرینہ شراکت ختم

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بابراعظم نے کیرئیر کے عروج پر برطانوی بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ 2020 سے منسلک تھے۔ 

سابق کپتان کی جانب سے اچانک کمپنی تبدیل کرنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔سی اے اسپورٹس دنیا بھر میں بہت سے پیشہ ور کرکٹرز کو اپنے بیٹ فراہم کرتا ہے لیکن بابراعظم کی آمد سے کمپنی کو دوگنا مالی فائدہ ہونے کا امکان ہے۔بابر اعظم کا گرے نکولس سے علیحدگی اختیار کرنے اور سی اے اسپورٹس میں شمولیت کا فیصلہ انکے کیریئر کے ایک نئے باب کا اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے