اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کا مورال ہائی، دوسرے ٹیسٹ میں اچھا کھیلیں گے: سلمان علی آغا

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی ٹیم کے بیٹر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاؤن کی پچ جوہانسبرگ سے مختلف لگ رہی ہے۔

پاکستان ٹیم کے بیٹسمین سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کا مورال ہائی ہے، پہلے ٹیسٹ میں ہونے والی غلطیوں سے سیکھا ہے اور کوشش ہوگی دوسرے ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں۔

سلمان علی آغا نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی جیت میں مارکو جانسن اور رباڈا نے اہم کردار ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے