اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سربراہ متحدہ وحدت المسلمین کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) متحدہ وحدت المسلمین نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنےکا اعلان کر دیا۔

شہر قائد میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فریقین  نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں، میرا مطالبہ ہےکہ فوری طور پر معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، مجھے امید ہے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل ہو گا، تمام مظاہرین پرامن طریقے سے گھروں کو چلے جائیں۔

راجہ ناصر عباس کا مزید کہنا  تھا کہ بلاول بھٹو کراچی واقعے پر تحقیقات کرائیں، امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے حکومت سستی نہ کرے،  بے گناہوں کا خون بہا کر انہوں نے اپنے منہ پر کالک ملی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے