اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کیخلاف کوئی سیاسی کیس نہیں: عابد شیر علی

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی سیاسی کیس نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ نو مئی کو ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، پی ٹی آئی دور میں بھی سویلین کےملٹری ٹرائل ہوئے، ملک میں آزاد عدلیہ ہے، اگر عدالتیں رہا کرتی ہیں تو عمران خان رہا ہو جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات ملک میں معاشی استحکام لانے کے لیے کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا پورا انحصار امریکا، یورپ پر ہے، بانی پی ٹی آئی کے کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، حکومت کی ترجیح عوام کو ریلیف دینا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے