اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہورنیوز) ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی تا دسمبر مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق شہروں میں مہنگائی کی شرح 4.4 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 3.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ایک سال میں دال چنا 54.25 فیصد ، بیسن 52.15 فیصد، ٹماٹر 44.71 فیصد، آلو 37.03 فیصد مہنگے ہوئے، دال مونگ 34.50 فیصد، مچھلی 25.47 فیصد، گوشت 21.38 فیصد مہنگا ہوا۔رپورٹ کے مطابق تازہ دودھ، پھل، پیاز، گھی، سبزیاں بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے