اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کمنٹیٹرزسلمان آغا کے معرف،پاکستانی بلے باز کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے نائب کپتان سلمان علی آغا کی تعریفوں کے پُل پاندھ دیے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل کا کردار نہایتی اہم ہے لیکن گزشتہ برس دورہ آسٹریلیا کے دوران سلمان آغا نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بہترین آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وہ بالنگ کے علاوہ اچھی بیٹنگ بھی کررہے ہیں جسکا فائدہ متعدد مواقعوں پر گرین شرٹس کو ہوا ہے۔

گزشتہ برس وائٹ بال کرکٹ سے بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد سلمان آغا کو کپتان محمد رضوان کا نائب مقرر کیا گیا تھا، انکی کپتانی میں قومی ٹیم نے 1-2 سے سیریز جیتی۔انہوں نے 2024 میں 9 ون ڈے میچز میں 209 رنز اور 11 وکٹیں بھی حاصل کیں تھی۔

اسی طرح 7 ٹیسٹ میچز میں 41.47 کی شاندار اوسط سے 454 رنز بنائے جس میں 4 نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے