اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہورنیوز) سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔

 

سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 341 پوائنٹس پرٹریڈ ہوا۔سٹاک ایکسچینج کا اختتام پہلی بار 1 ہزار 881 پوائنٹس پلس ہوکر 1 لاکھ 17 ہزار کی حد پر ہوا، سٹاک ایکسچینج میں 461 کمپنیوں کی شیئرز میں ٹریڈنگ ریکارڈ ہوئی۔

 

سٹاک ایکسچینج میں 258 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ اور 160 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی، سٹاک ایکسچینج میں 95 کروڑ 62 لاکھ مالیت شیئرز کی ٹریڈنگ 46 ارب روپے سے زائد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے