اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر 6 ماہ سے آٹے کی سپلائی بند

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) شہر کے یوٹیلٹی سٹورز پر گزشتہ 6 ماہ سے سستا آٹا فراہم نہیں کیا جا سکا، جس کے باعث انتظامیہ نے پیکنگ والا مہنگا آٹا رکھنا شروع کر دیا ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر پیکنگ والے 5 کلو آٹے کا پیکٹ 680 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1360 روپے میں دستیاب ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی پیکنگ والا 5 کلو آٹا 680 روپے اور 10 کلو کا تھیلا 1360 روپے میں مل رہا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائز 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 روپے میں دستیاب تھا۔

 دوسری طرف شہریوں نے مہنگا آٹا خریدنے سے انکار کر دیا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائز آٹا فراہم کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے