اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں سابق کرکٹر ارشد پرویز کےخاندان اور دوستوں سے تعزیت کااظہار کیا گیا ہے۔ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14ہزار 986 رنز اسکور کیے ہیں اور  1978 میں انگلینڈ کےخلاف 2  ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے