اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اکتوبر کے مہینے تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں کتنے ارب اضافہ ہوا ؟جانئے

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(ویب ڈیسک)رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہواہے۔

اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضہ جات کا حجم 69114 ارب روپے رہا، اس میں47231 ارب روپے کا مقامی، 21884ارب روپے کا بیرونی قرضہ شامل ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2023 میں وفاقی حکومت کے قرضوں کاحجم 65195 ارب روپے تھا جس میں42595 ارب کے مقامی، 22600 ارب روپے کے بیرونی قرضے شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے