اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار 907 پوائنٹس اضافہ

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے اختتام تک مسلسل گرین زون میں ٹریڈ ہوئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج دوران ٹریڈنگ 4 ہزارپوائنٹس پلس ہوئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس کا آغاز 500 پوائنٹس تیزی سے ہوا، 100 انڈیکس کا اختتام 3 ہزار907 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار 258 پوائنٹس کی حد پر ہوا۔

100 انڈیکس زبردست تیزی سے 1 لاکھ 11 ہزار کی حد سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار 4 سو کی حد پر ٹریڈ ہوا، سٹاک ایکسچینج میں 465 کمپنیوں کے شیئرز میں ٹریڈنگ ریکارڈ کی گئی۔سٹاک ایکسچینج میں 333 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ اور 84 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی، سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 5 کروڑ شیئرز کا کاروباری حجم 40 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے