اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کا 2 ارب سے زائد کا سکینڈل پکڑ لیا

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا سکینڈل پکڑ لیا۔

ایف بی آر  نے خام مال کی درآمد میں بڑی خردبرد پکڑ لی، ایف بی آر  نے جعلساز کمپنی پر 67 کروڑ 60 لاکھ روپے کا سرچارج بھی لگا دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق جعلساز کمپنی نے 36 کروڑ 90 لاکھ، 22 کروڑ 20 لاکھ اور 9 کروڑ 10 لاکھ روپے کا کلنکر امپورٹ کیا، کمپنی کے گودام میں 3 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا 3 لاکھ 95 ہزار ٹن کلنکر غائب ہے۔

حکام  نے بتایا کہ نجی کمپنی نے رعایتی سکیم کا غیرقانونی استعمال کر کے چار بار سیمنٹ کا خام مال درآمد کیا، جعلساز کمپنی کے تفتان اور گوادر ڈرائی پورٹس پر امپورٹ سٹاک کے شواہد نہیں ملے۔

ایف بی آر حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ کوئٹہ کی نجی کمپنی کیخلاف 32 اے کے تحت ایف آئی آر درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے