اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ میچ میں ہمیں جیتنے کا موقع ملا لیکن فائدہ نہیں اٹھا سکے: شان مسعود

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ٹیسٹ میچ میں ہمیں جیتنے کا موقع ملا لیکن فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے موقع سے فائدہ اٹھانا ہوتا ہے،ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی مگر میچ کا اختتام اچھا نہیں کر سکے، آسٹریلیا میں بھی ہمارے ساتھ یہی مسئلہ ہوا تھا۔شان مسعود نے کہا کہ مارکو جانسن اور رباڈا نے جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، سعود شکیل نے اچھی بیٹنگ اور محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے