اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں۔

32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔

شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شریک ہوئیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے