اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامور کلاسیکل موسیقار استاد چھوٹے غلام علی خان کی آج 38 ویں برسی

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہور نیوز) نامور کلاسیکل موسیقار اور گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کی آج 38 ویں برسی ہے۔

1910ء کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہونے والے استاد چھوٹے غلام علی خان نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی، انہیں دھرپد انداز گائیکی پر ملکہ حاصل تھا، خیال، ترانہ، ٹھمری، دادرا اور غزل، سبھی کو یکساں مہارت سے گاتے تھے۔

استاد چھوٹے غلام علی خان ایک عرصہ تک لاہور آرٹس کونسل میں موسیقی کی تربیت کیلئے قائم اکیڈمی سے وابستہ رہے، 1985ء میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا

نامور موسیقار چھوٹے غلام علی خان کے شاگردوں میں شاہدہ پروین، بدرالزماں، قمر الزماں کے نام نمایاں ہیں۔

استاد چھوٹے غلام علی خان 29 دسمبر 1986 کو خالقِ حقیقی سے جا ملے اور لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے