اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

28 Dec 2024
28 Dec 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے زائد فی لٹر اضافے کا امکان ہے، پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ایک روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع  نے بتایا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبر کو ہو گا، وزیر خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے اعلان کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے