اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘ کی محفل،ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستا نی شوبز سپر اسٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور اب شبِ موسیقی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں  شوبز کے متعدد فنکاروں کو لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسے میں اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اپنے دوست شہریار کی شادی پر شاندار ڈانس پرفارمنس پیش کی ہے جن کے ساتھ وہ ماضی میں فلم بھی کر چکی ہیں۔

اس وائرل ویڈیو میں ماہرہ خان کو مادھوری ڈکشت کے معروف گانے ’گھاگرا‘ پر دھواں دار پرفارمنس دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کے ساتھ ایک اور فنکار بھی موجود ہے۔شہریار منور کی شبِ موسیقی کے فنکشن میں احد رضا میر، ماہرہ خان، ثروت گیلانی، عاصم رضا، فہد مرزا سمیت کئی فنکاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے