اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ ہوگئے۔

پی سی بی نے اگلے ماہ ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹر ہونے والا ایک اور نام جاری کر دیا۔

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں سمیت 2387 رنز بنائے ہیں۔

پی سی بی اس سے قبل شکیب الحسن اور ڈاؤڈ ملان کی رجسٹریشن کی بھی تصدیق کرچکا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ 10 کا پلیئرز ڈرافٹ11 جنوری کو گوادر میں منعقد ہوگا۔ انگلینڈ کے ٹام کرن، جیسن روئے، زمبابوے کے سکندر رضا، بنگلا دیش کے مستفیظ الرحمٰن بھی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے