اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب کے اخراجات کس نے اٹھائے ، حقیقت سامنے آگئی

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ فریدہ شبیر نے اپنی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب کے اخراجات کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق فریدہ شبیر نے بتایا کہ ان کی بیٹی یشمیرا کے نکاح کی تقریب کے تمام انتظامات سسرال والوں نے کیے۔اداکارہ نے کہا کہ ہم اپنی بیٹی کے نکاح کے لیے تقریب منعقد کرنا چاہتے تھےلیکن سسرال والوں نے یہ ذمہ داری خود اٹھانے کی پیشکش کی۔

فریدہ شبیر نے مزید بتایا کہ سسرال والوں نے اصرار کیا کہ نکاح پر خرچ ہونے والی رقم کو کسی اور نیک کام کے لیے استعمال کیا جائے، مثلاً کسی غریب کی شادی میں معاونت،یہ تجویز ہمیں پسند آئی اور ہم نے یشمیرا کے لیے صرف جوڑا خریدا۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ یشمیرا نے حال ہی میں اداکاری چھوڑ دی ہے اور اب اپنی نئی زندگی میں مصروف ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے