اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہورنیوز) کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے ساتھ سیریز بہت اچھی گزری، ٹیم نے بہت اچھے سے پرفارم کیا، سب لڑکوں کی محنت ہے چیمپئنز ٹرافی کے لئے پُرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر چیمپئنز ٹرافی کے لئے آتا تو ہم مہمان نوازی کرتے، اب مقابلہ ہے تو میدان کوئی سا بھی ہو فرق نہیں پڑتا۔

قومی فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے یہ سال اچھا رہا، جس طرح جنوبی افریقہ کو شکست دی وہ تاریخی کامیابی ہے،میں پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں گرین جرسی پہننا میرے لیے اعزاز ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا ہے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہماری تیاری اچھی ہے، سہ ملکی سیریز بھی ہم نے پاکستان میں کھیلنی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے