اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صورتحال کے مطابق کھیلتا ہوں، اولین ترجیح ٹیم کی کامیابی ہے : سعود شکیل

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ صورتحال کے مطابق اننگز کھیلتا ہوں، اولین ترجیح ٹیم کی کامیابی ہوتی ہے۔

سنچورین میں پریس کانفرنس کے دوران سعود شکیل نے کہا کہ ٹیم کا کوچنگ گروپ تبدیل ہوا ہے، ڈیڑھ دو سال سے کوچز سیٹل نہیں ہورہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عاقب جاوید سمیت دیگر کوچنگ سٹاف سے پرانے رابطے ہیں اس وجہ سے اُن کے ساتھ ایڈجسٹ ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا۔

سعود شکیل نے یہ بھی کہا کہ وہ ٹیسٹ میچ میں صورتحال کے مطابق اننگز کھیلتے ہیں اولین ترجیح پاکستان ٹیم کی کامیابی ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے