اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: جیسن رائے، عثمان خواجہ اور ڈیویڈویلے نے دستیابی ظاہر کردی

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) پی ایس ایل سیزن 10 کے لئیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اوپنر جیسن رائے اور آسٹریلیا کے سٹار بلے باز عثمان خواجہ نے پی ایس ایل کے لیے اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروا دیا۔

اس سے قبل ڈیویڈ ویلے بھی پی ایس ایل کے لئے اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروا چکے، یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ڈرافٹ 11 جنوری کو گوادر میں ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے