اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سنچورین میں بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) سنچورین میں بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بابراعظم کو 18 ٹیسٹ اننگز میں بغیر نصف سینچری بنانے پر انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا، جنوبی افریقا کے خلاف ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم کو ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع  نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کپتان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 2 نصف سینچریوں کیساتھ 148 رنز سکور کئے تھے، بابر اعظم کو آؤٹ آف فارم اوپنر عبداللہ شفیق کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائیگا، بابر اعظم نمبر 3 پر بیٹنگ کرینگے، کپتان شان مسعود پاکستان ٹیم کی اننگز کا آغاز صائم ایوب کیساتھ کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے