اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بی پی ایل کی افتتاحی تقریب،راحت فتح علی پرفارمنس کیلئے کتنا معاوضہ لیں گے؟جانئے

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان کو بنگلا دیشی لیگ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے پر خطیر رقم ملے گی۔

رپورٹ کےمطابق تقریب(آج) 23 دسمبر سے  میرپور کے شیربنگلا اسٹیڈیم پر شیڈول ہے، ایونٹ کے میچز چٹوگرام اور سلہٹ پر بھی منعقد ہوں گے۔ایونٹ میں پرفارم کرنے پر راحت فتح کو 3.4 کروڑ ٹکا کے قریب رقم ملے گی، جس کی منظوری بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دے دی ہے۔

بنگلا بورڈ چیف فاروق احمد کے مطابق میوزک فیسٹیول سمیت ڈھاکا میں شیڈول 3 ایونٹس کی ٹائٹل اسپانسر شپ مدھومتی بینک نے خریدلی ہے تاہم اس کی مجموعی مالیت 4 کروڑ ٹکا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے