اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اوپنر بلے باز صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں جڑیں اور آخری ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہیں پلیئر آف دی سیریز کا بھی ایوارڈ ملا۔

بابر اعظم جو خود بھی ون ڈے سیریز میں فارم میں واپس آئے اور بیک ٹو بیک نصف سنچریاں بنائیں وہ صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے اور اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صائم ایوب کو چیتا قرار دیدیا۔

ایک اور پوسٹ میں بابر اعظم نے اپنے دوست اور قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles