اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

23 فروری کو پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، میزبان پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو نیوٹرل مقام پر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو شیڈول ہے۔4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل نیوٹرل مقام اور 5 مارچ کو دوسرا سیمی فائنل لاہور میں ہوگا، 9 مارچ کو فائنل کھیلا جائے گا۔بھارت کے فائنل میں کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں فائنل پاکستان میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے