اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے مہنگا ہو گیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی، چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔

آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گوشت 475 روپے کلو ہوگیا، گزشتہ روز گوشت 468 روپے کلو تھا۔

زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 314 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 328 روپے کلو ہوگیا ہے۔

لاہورانتظامیہ نے سرکاری نرخ نامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی، انڈوں کی فی درجن قیمت 324 روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے