اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ٹی اے کا ڈیٹا سروسز کی فراہمی کیلئے کلاس لائسنس کا دوبارہ آغاز

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا سروسز کی فراہمی کیلئے کلاس لائسنس کا دوبارہ آغاز کردیا۔

پی ٹی اے کے مطابق وی پی این خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز حاصل کرنا ہوگا، کلاس لائسنس برائے ڈیٹا کی بحالی انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے زمرے میں شامل نہیں۔

مقامی لوپ لائسنس ہولڈرز پی ٹی اے سے الگ پیشگی اجازت کی صورت میں وی پی این خدمات کی فراہمی کے مجاز ہوں گے، درخواست کے عمل اور تفصیلی معلومات پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے