اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کا الیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیوروسسٹم وی ٹوکا اعلان

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک نے بینکنگ اورمالیاتی اداروں کیلئےالیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیورو کاسسٹم وی ٹوکےآغاز کا اعلان کردیا۔

ای سی آئی بی سسٹم وی ٹو کا آغازیکم جنوری 2025 سے ہوگا، مالیاتی اداروں کو ہدایت،دسمبر 24 کے مہینے کا ڈیٹا 10جنوری 25تک نئے ای سی آئی بی سسٹم وی ٹومیں جمع کروائیں۔سٹیٹ بینک مالیاتی ادارے پرانے اور نئے ای سی آئی بی سسٹم میں دسمبر24 کے ڈیٹا کو جمع کرائیں گے ، 15 جنوری 25 کے بعد پرانا ای سی آئی بی وی ٹو سسٹم غیر فعال کر دیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک مالیاتی ادارے نئے ای سی آئی بی سسٹم وی ٹوسےافراد اور کارپوریٹ قرض داروں کیلئے کریڈٹ انفارمیشن رپورٹس تیار کرسکیں گے۔مقررہ میعاد کے بعد پرانے سسٹم کے تحت جاری کردہ سی آئی آر کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، کوتاہی کی صورت میں قوانین کے مطابق جرمانے اور دیگر سزائیں نافذ کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے