اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جھل مگسی جیپ ریلی کا آخری روز، شائقین کی بڑی تعداد اُمڈ آئی

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہور نیوز) جھل مگسی جیپ ریلی کا آج تیسرا اور آخری روز ہے، سخت سردی کے باوجود شائقین کی بڑی تعداد ریس دیکھنے جھل مگسی پہنچ گئی۔

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو چکا ہے، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 64 گاڑیاں شامل تھیں، چار خواتین ڈرائیورز نے بھی حصہ لیا۔

ایونٹ کے آخری روز سب سے پہلے فیصل شادی خیل کی گاڑی ریس کیلئے روانہ ہوئی، پری پیڈ کیٹیگری میں 29 ریسرز حصہ لے رہے ہیں، پری پیڈ کیٹیگری میں معروف ریسر نوابزادہ نادر خان مگسی، صاحبزادہ سلطان، نوابزادہ جعفر خان مگسی شامل ہیں۔

ڈیزرٹ چیلنج ریس کے ٹریک کا فاصلہ 170 کلومیٹر رکھا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ریسر فیصل شادی خیل کا کہنا تھا کہ جھل مگسی ٹریک پاکستان کے مشکل ترین ٹریکس میں سے ایک ہے، کافی کھلا ٹریک ہے، جہاں گاڑیوں کی رفتار بہت تیز ہو جاتی ہے، ہماری کیٹیگری میں 7 سے 8 ریسرز میں سخت مقابلہ ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے