اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجہ کی شاہین کی انجری پر نامناسب کمنٹری، مداح سابق بھڑ ک گئے

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شاہین سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو بھڑکا دیا۔

گزشتہ روز جنوبی افریقی ٹیم کی بیتنگ کے دوران شاہین آفریدی کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب وہ  17واں اوور کروارہے تھے تو اسکی دوسری گیند پر افریقی بیٹر رسی وین ڈر ڈوسن نے انکی بال شارٹس کھیلا جو سیدھا انکی گردن کندھے کے درمیان ہڈی پر جالگی جس کے بعد وہ شدید تکلیف میں نظر آئے البتہ انہوں نے اپنا اوورز پورا کروایا۔

تاہم اس دوران کمنٹری کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ بس اس کا چہرہ بچ گیا، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے یا نہیں، انکے نامناسب ریماکس پر مداحوں کی جانب سے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔کئی صارفین نے سوشل میڈیا سائٹس پر رمیز راجہ  کے ریمارکس پر سوال اٹھائے کہ یہ کیسا بیان ہے؟، کیا آپ کو اپنے کرکٹر کی انجری سے بچنے پر تشویش ہے یا کچھ اور۔۔۔۔ دوسری جانب کئی مداحوں نے شاہین کی خیریت کے حوالے سے بھی پوچھا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے