اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کو اسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا ہے، پی ٹی وی اور پی سی بی کے درمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔عالیہ رشید نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر سپورٹس کا عہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے