اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے اپسوس کی تصدیق

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہورنیوز)عالمی ادارے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔

کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے چوتھی سہ ماہی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر ترقی ہوئی، چوتھی سہ ماہی کے سروے کے نتائج میں کئی اقتصادی ریکارڈز بھی قائم ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2024ء میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی۔ اقتصادی حالت کو مضبوط قرار دینے والے عوام کی رائے میں 4 گنا اضافہ ہوا، دو سال بعد پاکستان نے پہلی بار ترکیہ کو عالمی صارف اعتماد کے انڈیکس میں پیچھے چھوڑا دیا، مقامی اقتصادی حالات پر پاکستانیوں کا اعتماد 20 فیصد بڑھا، عدم اعتماد میں نمایاں کمی ہوئی۔

واضح رہے کہ اپسوس گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس ایک اہم سروے ہے، اپسوس سروے صارفین کے موجودہ اور مستقبل کے معاشی حالات اور سرمایہ کاری کی صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے