اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہورنیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اکنامک آؤٹ لک جاری کردی۔

ذرائع کے مطابق میں اے ڈی بی نے رواں مالی سال کیلئے پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کردی۔اے ڈی بی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال پاکستان میں گندم اور کپاس کی فصلوں کی پیداوار کم ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے بعد مالیاتی استحکام آیا ہے، رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 10 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال ستمبر میں اے ڈی بی نے رواں مالی سال شرح نمو 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی تھی جبکہ اسی ماہ مہنگائی کی شرح 15 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی تھی۔اے ڈی بی نے اپنی رپورٹ میں مزید یہ بھی انتباہ جاری کیا ہے کہ مون سون کی بارشیں زیادہ ہونے کے باعث فصلوں کی پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے