اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان کے پاور لفٹنگ سٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر سکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔رپورٹ کے مطابق نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے