اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، گورنر پنجاب

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں لاہور کی مختلف مارکیٹوں سے تاجروں کے نمائندے بھی وفد میں شامل تھے، وفد نے گورنر پنجاب کو مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا ملک کی معیشت بہتر ہو گی تو عوام خوشحال ہوں گے، تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چاہئے، گورنر ہاؤس میں تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لئے فوکل پرسنز بنائے ہیں، ملک اور صوبے کو مشکلات سے نکالنا ہے۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا مثبت تنقید اداروں کو آگے لے کر جاتی ہے، جہاں غلط ہو گا وہاں اصلاح کی نقطہ نظر سے نشاندہی کرتا رہوں گا۔

گورنر پنجاب نے وفد کو مسائل کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے