اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ پنجاب کا فلیگ شپ پروگرام ہے، عظمیٰ بخاری

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب کیلئے بہت ساری اچھی خبریں ہیں، وزیراعلیٰ کے دورے میں دو تین چیزیں اہم تھیں، سموگ سے ہم سب لڑ رہے ہیں، سموگ سے لاہور، پشاور، کراچی سمیت پورا پاکستان متاثر ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز سموگ کے حل کیلئے چائنہ کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کوڑے سے کس طرح بجلی بجائی جا سکتی ہے، کیسے استعمال میں لایا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ نے یہ بھی دیکھا، سولر پروگرام کو آگے  لے جانے کیلئے دنیا کی بڑی کمپنیوں سے بات چیت ہو گی۔

 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا پنجاب کیلئے ایک انویسٹمنٹ کانفرنس شروع ہونے جا رہی ہے، کانفرنس میں دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز شریک ہوں گی، پنجاب میں انڈسٹری سے متعلق بڑے اقدامات ہونے جا رہے ہیں، ہم تین بہت بڑے ایم او یوز بینک آف پنجاب کے ساتھ سائن کرنے جا رہے ہیں، انویسٹمنٹ کانفرنس سے بہت ساری فیلڈ میں بڑی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے