اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہو گا: میاں جاوید لطیف

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہو گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی ذات سے دشمنی نہیں، اختلاف یہ تھا فیض حمید کسی کے سہولت کاربنے۔

انہوں نے کہا کہ تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہو گا، ثاقب نثار، قمرجاوید باجوہ، بانی پی ٹی آئی سب شامل تھے، سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا فیض حمید نےسازش اپنے لیے کی؟ بانی پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کر دیا تھا، مالیاتی اداروں سےریاست کا مسئلہ بنا ہوا تھا۔

اس سوال کے جواب میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا  تھا کہ حلفا کہتا ہوں شہبازشریف نے کہا ہمیں وفاق میں حکومت نہیں بنانی چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے